Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / تین شمال مشرقی ہند کی ریاستوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا تیقن

تین شمال مشرقی ہند کی ریاستوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا تیقن

شیلانگ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف الیکشن کمیشن او پی راوت نے آج کہاکہ تریپورہ ، ناگالینڈ اور میگھالیہ کے انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوں گے کیوں کہ کافی اقدامات تینوں شمال مشرقی ہند میں چیالنجوں سے نمٹنے کے لئے کئے جاچکے ہیں۔ تمام حساس مراکز رائے دہی پر اضافی جمعیت تعینات کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT