Monday , June 25 2018
Home / دنیا / تیونس میوزیم حملے میں تین جاپانی شہری بھی ہلاک

تیونس میوزیم حملے میں تین جاپانی شہری بھی ہلاک

ٹوکیو ۔ 19مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم جاپان شینزوابے نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ تیونیشا کے میوزیم میں جب حملے ہوئے اور حملہ آوروں نے فائرنگ کی اُس میں جاپان کے بھی تین شہری ہلاک ہوئے ۔ شینزو ابے نے کہا کہ قبل ازیں حکومت کی جانب سے پانچ جاپانی شہریوں کی ہلاکت کی جو خبر دی گئی تھی ، وہ غلط ہے ۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے

ٹوکیو ۔ 19مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم جاپان شینزوابے نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ تیونیشا کے میوزیم میں جب حملے ہوئے اور حملہ آوروں نے فائرنگ کی اُس میں جاپان کے بھی تین شہری ہلاک ہوئے ۔ شینزو ابے نے کہا کہ قبل ازیں حکومت کی جانب سے پانچ جاپانی شہریوں کی ہلاکت کی جو خبر دی گئی تھی ، وہ غلط ہے ۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فی الحال صرف اتنا کہنا مناسب ہوگا کہ ہلاکتوں کی تعداد تین اور زخمیوں کی تعداد بھی تین ہے ۔ انھوں نے کہا کہ حملے کی وجوہات کیا ہے اس کے برعکس ہمیں صرف اس بات پر غور و خوض کرنا ہے کہ دہشت گردی کو کس حال بھی میں برداشت نہیں کیا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT