Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کشتی غرق،44 ہلاک

تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کشتی غرق،44 ہلاک

تیونس ۔ /17 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) تیونس کے بچاؤ کارکنوں نے سمندر سے مہلوکین کی نعشیں برآمد کرلی ہیں ۔ 9 نعشیں بحر روم کے جزیرہ کرکینا کے ساحل کے قریب دستیاب ہوئیں جہاں یہ کشتی غرق ہوگئی تھیں ۔ تیونسی فورم برائے معاشی و سماجی حقوق کے تخمینہ کے بموجب اس کشتی میں 90 تارکین وطن سوار تھے ۔ باقی افراد کو بچالیا گیا ۔ فوجی ارکان عملہ تحقیقات میں مصروف ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT