Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ت17 تا 21 اکٹوبر ریلیاں منعقد کرنے وائی ایس آر کانگریس کا فیصلہ

ت17 تا 21 اکٹوبر ریلیاں منعقد کرنے وائی ایس آر کانگریس کا فیصلہ

گنٹور 13 اکٹوبر ( این ایس ایس ) آندھرا پردیش کیلئے خصوصی زمرہ کے مطالبہ پر وائی ایس آر کانگریس کی جانب سے 17 تا 21 اکٹوبر احتجاجی ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پارٹی لیڈر امباٹی رام بابو نے کہا کہ پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ ‘ ارکان اسمبلی اور دوسرے قائدین ان ریلیوں میں شرکت کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش حکومت مرکز پر دباؤ ڈال کر خصوصی زمرہ کا موقف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT