Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ثانیہ جوڑی نے سڈنی ٹائٹل بھی جیتا

ثانیہ جوڑی نے سڈنی ٹائٹل بھی جیتا

سڈنی ، 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کا دم بخود کردینے والا تال میل اور کامیاب مظاہرہ بدستور جاری ہے جبکہ اس جوڑی نے اس سیزن اپنی دوسری ٹروفی جیت لی، جو آج یہاں ڈبلیو ٹی اے اپیا انٹرنیشنل ٹائٹل کے ساتھ اُن کی لگاتار 30 ویں جیت ثابت ہوئی۔ عالمی نمبر 1 ٹیم نے کیرولین گارشیا اور کرسٹینا ملادینویچ کو 1-6، 7-5، 10-5 سے ہرایا۔

TOPPOPULARRECENT