Wednesday , November 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / ثانیہ جوڑی کو شکست

ثانیہ جوڑی کو شکست

روم ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) روہن بوپنا کے علاوہ ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کھلاڑی کو روم ماسٹرس میں شکست ہوگئی۔ بوپنا اور ان کے ساتھی پابلو کو پیری ہیوز ہیربرٹ نیکولاس ماہوت کے خلاف 6-7(5)، 7-6(2)، 10-12 کی شکست ہوئی جبکہ ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کھلاڑی یاروسلوا شیوا ڈووا کو یانگ جانگ اور مارٹینا ہنگس پر مشتمل جوڑی کے خلاف 3-6، 6-7(7) کی شکست برداشت کرنی پڑی۔
ہندوستان کو وائٹ واش
ہیملٹن۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ہاکی ویمنس ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے جیسا کہ اسے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں مقابلہ میں بھی 0-5 کی شکست برداشت کرنی پڑی اور اس طرح میزبان ٹیم کے خلاف اسے وائٹ واش ہوا۔

TOPPOPULARRECENT