Thursday , December 14 2017
Home / Top Stories / ثانیہ مرزا کو باوقار ’کھیل رتن‘ 17 دیگر کو ارجن ایوارڈز

ثانیہ مرزا کو باوقار ’کھیل رتن‘ 17 دیگر کو ارجن ایوارڈز

نئی دہلی ، 14 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ثانیہ مرزا کا نام آج باوقار راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈکیلئے سرکاری طور پر منظور کرلیا گیا، جس کے ساتھ وہ کھیل کود کے اعلیٰ ترین اعزاز کیلئے نامزد ہونے والی صرف دوسری ٹینس کھلاڑی بن گئیں۔ ماضی میں لینڈر پیس نے یہ ایوارڈ جیتا تھا۔ حکومت نے 2015ء کے ارجن ایوارڈز کے ونرز بھی نامزد کردیئے، جن میں کرکٹر روہت شرما کے بشمول 17 اسپورٹس پرسنس شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT