Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / ثانیہ مرزا کو چیف منسٹرتلنگانہ کے سی آر کی مبارکباد

ثانیہ مرزا کو چیف منسٹرتلنگانہ کے سی آر کی مبارکباد

حیدرآباد۔14ستمبر ( سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کے پارٹنر مارٹینا ہنگس کے ساتھ یو ایس اوپن ویمنس ڈبلز خطاب جیتنے پر مبارکباد دی ۔ ایک پیغام میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ثانیہ مرزا کی مسلسل فتوحات پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ثانیہ کے مستقبل میں مزید فتوحات کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT