Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ثانیہ مرزا کو کے سی آر کی مبارکباد

ثانیہ مرزا کو کے سی آر کی مبارکباد

حیدرآباد ۔ 13 اپریل ۔ ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے ثانیہ مرزا کو ڈبلز میں عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی کا مقام حاصل کرلینے پر آج مبارکباد دی ۔ انھوں نے کہاکہ تلنگانہ کی برانڈ ایمبسیڈر ثانیہ مرزا اس ملک کے نوجوانوں میں کامیابی و ترقی کا جذبہ پیدا کرنے ایک مثالی کھلاڑی ثابت ہوئی ہیں۔ انھوں نے مستقبل میں مزید کا

حیدرآباد ۔ 13 اپریل ۔ ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے ثانیہ مرزا کو ڈبلز میں عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی کا مقام حاصل کرلینے پر آج مبارکباد دی ۔ انھوں نے کہاکہ تلنگانہ کی برانڈ ایمبسیڈر ثانیہ مرزا اس ملک کے نوجوانوں میں کامیابی و ترقی کا جذبہ پیدا کرنے ایک مثالی کھلاڑی ثابت ہوئی ہیں۔ انھوں نے مستقبل میں مزید کامیابیوں کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ۔

TOPPOPULARRECENT