Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / ثانیہ ۔ مارٹینا، اسٹٹگارٹ فائنل میں داخل

ثانیہ ۔ مارٹینا، اسٹٹگارٹ فائنل میں داخل

نئی دہلی۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ڈبلز مقابلوں میں ان کی ساجھیدار مارٹینا ہنگس نے ہفتہ کو کھیلے گئے اسٹٹگارٹ اوپن میں غیرمعروف جوڑی سبائن لیس چکی اور لوسی سفارووا کو شکست دے دی۔ ثانیہ ۔ مارٹینا جوڑی نے ایک گھنٹہ 28 منٹ کے کھیل میں 6-4,7-5 سے مقابلہ جیت لیا۔ کھیل کے آغاز پر عالمی نمبر ایک جوڑی کو پہلی سرویس گیم میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن ہند ۔ سوئس جوڑی نے دوسرے کھیل میں سرویس بحال کرلی۔

TOPPOPULARRECENT