Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / ثانیہ ۔ ہنگس نے ووہان ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا

ثانیہ ۔ ہنگس نے ووہان ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا

ہندوستانی ٹینس اسٹار اور ان کی سوئس ساجھیدار مارٹینا ہنگس نے ووہان اوپن ڈبلیو ٹی اے کپ جیت لیا۔ رواں سال کے دوران یہ ڈبلز کے مختلف مقابلوں میں ان کی ساتویں کامیابی ہے۔ ہند ۔ سوئس جوڑی نے فائنل مقابلے میں رومانوی جوڑی ایرینا کمیلیہ بیگو اور مونیکا نیکولسچوکو 6-3، 6-2 سے شکست دی۔

TOPPOPULARRECENT