Wednesday , November 22 2017
Home / سیاسیات / جئے للیتا کی حلف برداری کی تیاریاں، ونیکیا نائیڈو مرکز کے نمائندے

جئے للیتا کی حلف برداری کی تیاریاں، ونیکیا نائیڈو مرکز کے نمائندے

چینائی۔22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مدراس یونیورسٹی کا صدی آڈیٹوریم پھولوں سے سجایا گیا ہے جہاں جئے للیتا چھٹی مرتبہ کل بطور چیف منسٹر ٹاملناڈو 28 وزراء کے ساتھ حلف اٹھائیں گی۔ نئی دہلی سے موصولہ اطلاع کے بموجب مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو تقریب حلف برداری میں مرکز کی نمائندگی کریں گے۔ جئے للیتا نے وزیراعظم نریندر مودی کو تقریر حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی تھی لیکن وہ بیرونی دورے کے مقررہ پروگرام کی بناء پر شرکت کرنے سے قاصر ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT