Wednesday , November 21 2018
Home / Top Stories / جئے پور ائیر پورٹ کا واقعہ۔مسلم نوجوانوں کے بیاگ سے نامعلوم چیزیں دستیاب۔ ویڈیو

جئے پور ائیر پورٹ کا واقعہ۔مسلم نوجوانوں کے بیاگ سے نامعلوم چیزیں دستیاب۔ ویڈیو

لکھنو سے جئے پور سفر کرنے والے دو مسلم نوجوانوں کے بیاگ سے مشتبہ چیزیں جو ان کی نہیں دستیاب ہوئیں۔ سوشیل میڈیا پر وائیر ل اس ویڈیو میں اس بات کا دعوی کیاجارہا ہے جو انڈگیو کے فلائٹ سے یہ مسلم نوجوان لکھنو سے جئے پوری کے لئے سفر کررہے تھے ۔

جئے پور پہنچنے پر جب دونو ں نے اپنا سامان لیاتب انہیں پتہ چلا کہ ان کے بیاگ میں کسی اور چیزیں ڈالی ہوئی ہیں۔دونوں نامعلو م مسافرین نے کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے سامان بیلٹ سے حاصل کیاتو دیکھا کہ ان کے بیاگ کی زیپ ٹوٹی ہوئی ہے او ران کے بیاگ میں کچھ چیزیں پڑی ہیں جو ان کے نہیں ہیں۔

دونوں مسافرین مسلمان ہیں جن کی داڑھی او رٹوپی بھی ہے اور اگر ان کی بیاگ میں چاقو اور کوئی اورقاردھار چیزیں ڈال دیتے تو دونوں کا جیل جانا یقینی ہوجاتا ہے۔ ویڈیو نکالنے والے شخص کا مطالبہ ہے کہ وہ جو بھی اس کا ذمہ دار ہے پر سخت کاروائی کی جانے چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT