Tuesday , December 11 2018

جائیدادوں و پلاٹس کے مالکین کو اطلاع

بانسوارہ /26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ سرپنچ دونکٹی رانی کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کریت ہوئے کہا کہ بانسواڑہ میں تقریباً ایسے مکان اور پلاٹس اراضی جو ابھی تک کسی نے اپنے نام کی تبدیلی نہیں کرپائی جس کی وجہ سے افراد خاندان غیر قانونی طور پر اپنے نام درج کر رہے ہیں اس طرح سے

بانسوارہ /26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ سرپنچ دونکٹی رانی کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کریت ہوئے کہا کہ بانسواڑہ میں تقریباً ایسے مکان اور پلاٹس اراضی جو ابھی تک کسی نے اپنے نام کی تبدیلی نہیں کرپائی جس کی وجہ سے افراد خاندان غیر قانونی طور پر اپنے نام درج کر رہے ہیں اس طرح سے سرپنچ دانی نے عوام سے کہاکہ جو بھی افراد اپنے ناموں کی تبدیل چاہتے ہیں وہ گرام پنچایت سے رجوع ہوں اور سب سے پہلے گرام پنچایت میں ایک درخواست فارم داخل کریں ۔ مکان تعمیری کیلئے نقشہ کاپی کے 3 فارم ، اراضی سروے نمبر اور ساتھ ہی ساتھ رجسٹریشن دستاویزات کے علاوہ مکان نمبر وغیرہ وغیرہ کے تمام دستاویزات کے ساتھ درخواست داخل کریں تاکہ عوام کو دھوکہ نہ ہو ۔ تمام تفصیلات کیلئے فوننمبر 9603060412 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT