Friday , January 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جائیداد ٹیکس ادا کرنے کی خواہش

جائیداد ٹیکس ادا کرنے کی خواہش

بودھن 25 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راو نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ 31 اگست 2014 سے قبل محاصل کے بقایا جات ادا کرنے والوں کو ریاستی حکومت نے جرمانے کی رقم معاف کرتے ہوئے سابقہ اصل بقایا جات ادا کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے بودھن شہر کے مالکان جائیداد سے خواہش کی کہ وہ حکومت کی جانب سے دی

بودھن 25 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راو نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ 31 اگست 2014 سے قبل محاصل کے بقایا جات ادا کرنے والوں کو ریاستی حکومت نے جرمانے کی رقم معاف کرتے ہوئے سابقہ اصل بقایا جات ادا کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے بودھن شہر کے مالکان جائیداد سے خواہش کی کہ وہ حکومت کی جانب سے دی گئی سہولت سے استفادہ کرتے ہوئے جائیداد ٹیکس ادا کر کے شہر بودھن کی ترقی میں تعاون کریں ۔

TOPPOPULARRECENT