Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جائیداد ٹیکس وصولی کی ہدایت

جائیداد ٹیکس وصولی کی ہدایت

منچریال ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی پر سخت کارروائی کی جائے گی ۔ یہ بات ضلع پنچایت آفیسر مسٹر کے پوچیا منچریال ایم پی پی آفس میں عہدیداروں کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے ہدایت دی کہ جاریہ ماہ کی 31 تاریخ تک صد فیصد پنچایتوں میں جائیداد ٹیکس کی وصولی کی جائے نشانہ کے حصول کیلئے میمو جاری کئے ج

منچریال ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی پر سخت کارروائی کی جائے گی ۔ یہ بات ضلع پنچایت آفیسر مسٹر کے پوچیا منچریال ایم پی پی آفس میں عہدیداروں کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے ہدایت دی کہ جاریہ ماہ کی 31 تاریخ تک صد فیصد پنچایتوں میں جائیداد ٹیکس کی وصولی کی جائے نشانہ کے حصول کیلئے میمو جاری کئے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ صد فیصد ٹیکس کی وصولی کے ذریعہ ہی دیہی علاقوں میں ترقیاتی کام بشمول بیت الخلاؤں کی تعمیر ، پینے کے پانی کا انتظام ، برقی ، سڑکیں و ڈرین تعمیر کئے جاسکتے ہیں ۔اس اجلاس میں منچریال کے علاوہ آصف آباد ، نرمل ڈیویژن کے پنچایت عہدیداروں نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT