Thursday , December 13 2018

جادو ٹونا کرنے کے شبہ میں سر قلم

بالاسور ۔ 26 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ایک 62 سالہ قبائیلی کا جادو ٹونا کرنے کے شبہ میں اس کے ہی برادری کے لوگوں نے سر قلم کردیا ۔ بعد ازاں ملزمین نے کٹا ہوا سر لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئے ۔ یہ واقعہ بالاسور سے 30 کیلو میٹر دور بھاجنتا گاؤں میں چہارشنبہ کی شام پیش آیا ۔ ملزمین نے پولیس کے روبرو یہ اقبال جرم کیا ہے

بالاسور ۔ 26 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ایک 62 سالہ قبائیلی کا جادو ٹونا کرنے کے شبہ میں اس کے ہی برادری کے لوگوں نے سر قلم کردیا ۔ بعد ازاں ملزمین نے کٹا ہوا سر لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئے ۔ یہ واقعہ بالاسور سے 30 کیلو میٹر دور بھاجنتا گاؤں میں چہارشنبہ کی شام پیش آیا ۔ ملزمین نے پولیس کے روبرو یہ اقبال جرم کیا ہے کہ انہوں نے جادو ٹونا کرنے کے شبہ میں دکھی سنگھ کا سر کاٹ دیا ہے کیوں کہ اس کے افراد خاندان امراض کا شکار ہوگئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT