Saturday , October 20 2018
Home / پاکستان / جادھو فیملی کو ویزا جاری کرنے پاکستانی عدالت کی ہدایت

جادھو فیملی کو ویزا جاری کرنے پاکستانی عدالت کی ہدایت

اسلام آباد۔14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج نئی دہلی میں اپنے ہائی کمیشن کو ہدایت دی کہ ہندوستانی سزائے موت کے مجرم قیدی کلبھوشن جادطو کی والدہ اور بیوی کو 25 ڈسمبر کو جادھو سے ملنے کے لیے ویزا جاری کیا جائے۔ یہ ہدایت نامہ وزارت خارجہ نے گزشتہ ہفتہ عدالت کے فیصلے کے بعد جاری کیا ہے۔ تاہم ہندوستان کا ادعا ہے کہ جادھو کو پاکستان نے ایران سے اغوا کیا تھا جسے پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT