Wednesday , August 15 2018
Home / دنیا / جارج بش سینئر دواخانہ میں شریک سابق صدر کو سانس لینے میں تکلیف

جارج بش سینئر دواخانہ میں شریک سابق صدر کو سانس لینے میں تکلیف

ہوسٹن۔24 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت پر ایک ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ ٹیکساس کے ساکن 90 سالہ بش کو ہوسٹن میتھوڈسٹ ہاسپٹل میں احتیاطی طور پر شریک کروایا گیا۔ سابق صدر کے ترجمان رجم میگ گرا نے یہ بات بتائی اور کہا کہ انہیں کچھ روز تک ہاسپٹل میں زیرمشاہدہ رکھا جائے گا۔ یاد رہے ک

ہوسٹن۔24 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت پر ایک ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ ٹیکساس کے ساکن 90 سالہ بش کو ہوسٹن میتھوڈسٹ ہاسپٹل میں احتیاطی طور پر شریک کروایا گیا۔ سابق صدر کے ترجمان رجم میگ گرا نے یہ بات بتائی اور کہا کہ انہیں کچھ روز تک ہاسپٹل میں زیرمشاہدہ رکھا جائے گا۔ یاد رہے کہ جنوری 2013ء میں بھی امریکہ کے 41 ویں صدر نے تقریباً 2 ماہ اسی ہاسپٹل میں گزارے تھے جہاں انہیں کھانسی اور سانس کی نالیوں سے متعلق عارضوں کے علاج کیلئے شریک کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT