Sunday , June 24 2018
Home / عرب دنیا / جاریہ سال 80 حجاج کرام جاں بحق

جاریہ سال 80 حجاج کرام جاں بحق

جدہ ۔ /11 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) سال رواں حج میں تقریباً 80 ہندوستانی حجاج کرام جاں بحق ہوئے ۔ اکثر کی علالت یا ضعیف العمری کے سبب ہونے والے عوامل کی بنا موت واقع ہوئی ۔ ہندوستانی قونصل جنرل بی ایس مبارک نے بتایا کہ جاریہ سال 136,020 ہندوستانی عازمین نے فریضہ حج ادا کیا ۔ ان میں حج کمیٹی کے ذریعہ یہ فریضہ ادا کرنے والوں کی تعداد 100,020 ہے ۔ انہ

جدہ ۔ /11 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) سال رواں حج میں تقریباً 80 ہندوستانی حجاج کرام جاں بحق ہوئے ۔ اکثر کی علالت یا ضعیف العمری کے سبب ہونے والے عوامل کی بنا موت واقع ہوئی ۔ ہندوستانی قونصل جنرل بی ایس مبارک نے بتایا کہ جاریہ سال 136,020 ہندوستانی عازمین نے فریضہ حج ادا کیا ۔ ان میں حج کمیٹی کے ذریعہ یہ فریضہ ادا کرنے والوں کی تعداد 100,020 ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ تاحال 77 ہندوستانی حجاج کرام کی موت ہوئی ہے ۔ ان میں ایک کے ماسوا دیگر تمام کی طبعی موت تھی ۔ ایک حاجی کی لفٹ حادثہ میں موت واقع ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT