Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / جاریہ ماہ سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

جاریہ ماہ سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

نئی دہلی۔6 جون (سیاست ڈاٹ کام) جاریہ ماہ امریکی فیڈرل ریزرو بینک کا تباہ کن اقدام، شرح سود میں اضافہ ہوگا جس کے باعث ماہ جون کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔ امریکی ڈالر کی شرح حوالہ میں اضافہ کی وجہ سے سونے چاندی کے ہندوستانی خریداروں پر زبردست بوجھ عائد ہوگا اور انہیں آئندہ 3 ہفتوں میں اضافی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ اندیشہ ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت ہندوستانی مارکٹ میں 30,626 روپئے تک پہنچ جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT