Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / جاسوسی ڈرون مار گرانے پاکستان کا دعویٰ مضحکہ خیز : عمر عبداللہ

جاسوسی ڈرون مار گرانے پاکستان کا دعویٰ مضحکہ خیز : عمر عبداللہ

نئی دہلی، 28اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام) نیشنل کانفرنس لیڈر وجموں و کشمیر سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ہندوستان کے ایک جاسوس ڈرون کو مار گرانے کے پاکستانی دعوی کو جھوٹا قرار دیا اور اس کا مذاق اڑایا۔ عمر نے پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے ڈرون گرانے کے دعوے پر طنز کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا ہے ۔ ‘میرے پاس بھی کچھ ایسے کھلونے پڑے ہیں ، آپ کو بھیج دوں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT