Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جامعہ اسلامیہ تحصین البنات نظام آباد کا دوسرا سالانہ جلسہ و سنگ بنیاد

جامعہ اسلامیہ تحصین البنات نظام آباد کا دوسرا سالانہ جلسہ و سنگ بنیاد

نظام آباد۔21مارچ ( ذریعہ فیاکس ) مولانا محمد غوث ناظم مدرسہ ہذا کی اطلاع کے بموجب مدرسہ جامعتہ اسلامیہ تحصین البنات ڈرائیور کالونی نزد مسجد محمود نظام آباد کاد وسرا سالانہ جلسہ زیرنگرانی مولانا محمد شفیع نقشبندی کورٹلہ خلیفہ مجاز محبوب العلوم حضرت مولانا پیرذوالفقار احمد نقشبندی 23مارچ بروز اتوار بعد نماز عشاء مسجد عثمانیہ آٹو نگ

نظام آباد۔21مارچ ( ذریعہ فیاکس ) مولانا محمد غوث ناظم مدرسہ ہذا کی اطلاع کے بموجب مدرسہ جامعتہ اسلامیہ تحصین البنات ڈرائیور کالونی نزد مسجد محمود نظام آباد کاد وسرا سالانہ جلسہ زیرنگرانی مولانا محمد شفیع نقشبندی کورٹلہ خلیفہ مجاز محبوب العلوم حضرت مولانا پیرذوالفقار احمد نقشبندی 23مارچ بروز اتوار بعد نماز عشاء مسجد عثمانیہ آٹو نگر نظام آباد میں منعقد ہوگا ۔جلسہ میں بحیثیت صدرات مولانا سید ولی اللہ صدر جمعیت العلماء نظام آباد اور مہمانان خصوصی مولانا شاہ جمال الرحمن مفتاحی امیر ملت اسلامیہ آندھراپردیش مالیگاؤں ‘ استاذ الاساتذہ مولانا عبدالاحد ازہری ناظم اعلیٰ مدرسہ مالیگاؤں و رکن تاسیس مسلم پرسنل لاء بوتڈ تشریف لارہے ہیں ۔ ان علماء کے بیانات کے ساتھ ساتھ مفتاحی علماء کرام کے بھی بیانات ہوں گے ۔ جلسہ عام سے قبل اسی روز یعنی 23مارچ بروز اتوار صبح 10بجے تا ظہر مدرسہ ہذا کی طالبات کا تعلیمی مظاہرہ اور خواتین کا اجتماع ہوگا ۔ بعد نماز عصر مدرسہ کی زمین پر علماء کرام کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT