Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جامعہ عربیہ مدینتہ العلوم محبوب نگر کا سالانہ جلسہ

جامعہ عربیہ مدینتہ العلوم محبوب نگر کا سالانہ جلسہ

محبوب نگر۔6مئی ( راست) حافظ محمد نذیر خان خازن مدرسہ جامعہ عربیہ مدینتہ العلوم محبوب نگر کے بموجب مدرسہ ہذا کا 52واں سالانہ جلسہ 19رجب المرجب مطابق 9مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب احاطہ مدرسہ ہذا ‘ رائچور روڈ محبوب نگر میں مقرر ہے ۔ جلسہ کی صدارت مولانا حافظ محمد الیاس صاحب قاسمی و رشادی خطیب سلطان نگر ایرہ گڈہ کریں گے ۔ مہمان خصوصی مولا

محبوب نگر۔6مئی ( راست) حافظ محمد نذیر خان خازن مدرسہ جامعہ عربیہ مدینتہ العلوم محبوب نگر کے بموجب مدرسہ ہذا کا 52واں سالانہ جلسہ 19رجب المرجب مطابق 9مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب احاطہ مدرسہ ہذا ‘ رائچور روڈ محبوب نگر میں مقرر ہے ۔ جلسہ کی صدارت مولانا حافظ محمد الیاس صاحب قاسمی و رشادی خطیب سلطان نگر ایرہ گڈہ کریں گے ۔ مہمان خصوصی مولانا پی ایم مزمل صاحب والا جاہی خطیب مسجد عمر فاروق بنگلور( کرناٹک) ہوں گے ۔ طلبہ کا تعلیمی مظاہرہ ہوگا ۔ فارغین حفاظ کی دستاربندی ہوگی۔ صدر جلسہ و مہمان خصوصی کا خطاب ہوگا ۔ عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT