Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جامع مسجد کتہ پیٹ میں جلسہ یوم القرآن وشب قدر

جامع مسجد کتہ پیٹ میں جلسہ یوم القرآن وشب قدر

محبوب نگر ۔ 24۔ جولائی ( ذریعہ فیاکس ) 25 جولائی 26 رمضان المبارک بمقام جامع مسجد کتہ پیٹ منڈل ہنواڑہ ضلع محبوب نگر میں منایا جارہا ہے ۔ حافظ محمد حقانی قادری الکاظمی کی اطلاع کے بموجب اس جلسہ کے مہمان خصوصی مفتی حافظ و قاری محمد قدیر قادری مصباحی ( الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ۔ یو پی ) کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ نماز عشاء ٹھیک 9.30 بجے ادا کی جائی

محبوب نگر ۔ 24۔ جولائی ( ذریعہ فیاکس ) 25 جولائی 26 رمضان المبارک بمقام جامع مسجد کتہ پیٹ منڈل ہنواڑہ ضلع محبوب نگر میں منایا جارہا ہے ۔ حافظ محمد حقانی قادری الکاظمی کی اطلاع کے بموجب اس جلسہ کے مہمان خصوصی مفتی حافظ و قاری محمد قدیر قادری مصباحی ( الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ۔ یو پی ) کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ نماز عشاء ٹھیک 9.30 بجے ادا کی جائیگی ۔

TOPPOPULARRECENT