جانکی رام کنوینر پریس کلب تانڈور منتخب

تانڈور۔ 20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سینئر رپورٹر شری جانکی رام نامہ نگار شاکشی کا انتخاب بحیثیت کنوینر پریس کلب تانڈور عمل میں آیا۔ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ TUWJ میں ریاستی کونسل کے رکن سرینواس چاری (نمائندہ آندھرا جیوتی) اور جناب محمد صابر حسین افسر سینئر صحیفہ نگار نے شری جانکی رام کو مبارکباد دی۔ محمد ذکی الدین سیکریٹری ریڈر

تانڈور۔ 20 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سینئر رپورٹر شری جانکی رام نامہ نگار شاکشی کا انتخاب بحیثیت کنوینر پریس کلب تانڈور عمل میں آیا۔ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ TUWJ میں ریاستی کونسل کے رکن سرینواس چاری (نمائندہ آندھرا جیوتی) اور جناب محمد صابر حسین افسر سینئر صحیفہ نگار نے شری جانکی رام کو مبارکباد دی۔ محمد ذکی الدین سیکریٹری ریڈرس فورم تانڈور اور محمد سینئر واچ میکانک رکن ریڈرس فورم تانڈور بس اسٹانڈ، محمد محبوب اور محمد غوث نیوز پیپر ایجنٹ نے شری جانکی رام کو تہنیت پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ وہ تانڈور اسمبلی حلقہ کے اُردو صحیفہ نگاروں کے مسائل پر بھی توجہ دیں گے۔

TOPPOPULARRECENT