Sunday , September 23 2018
Home / Top Stories / جان لیوا ہوتے ہیں اکثر سینے سے لگنے والے۔ تصوئیر میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ اور سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان ایک ساتھ

جان لیوا ہوتے ہیں اکثر سینے سے لگنے والے۔ تصوئیر میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ اور سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان ایک ساتھ

Image Courtesy India TY

 

Image Courtesy India TY

اترپردیش اسمبلی اجلاس کے دوران ایک دوسرے کے سخت حریف سمجھے جانے والے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ اور سماج وادی پارٹی کے اعظم خان ہات

میں ہاتھ ڈالے جارہے ہیں۔ سچ ہی کہتے ہیں سیاست میں کوئی مستقل طور پر دوست یا دشمن نہیں ہوتا۔ صرف مفاد پرست ہوتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT