Tuesday , June 19 2018
Home / دنیا / جان کیری کا دورہ فلسطین منسوخ

جان کیری کا دورہ فلسطین منسوخ

واشنگٹن ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی اتھاریٹی کی جانب سے 15 عالمی اداروں میں شمولیت کے فیصلہ کے بعد امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے فلسطین کا دورہ منسوخ کردیا ہے ۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے قیدیوں کی رہائی اور یہودی آبادکاری روکنے سے انکار کے بعد اقوام متحدہ کے 15 بین الاقوامی اداروں میں فلسطین کی شمولیت ک

واشنگٹن ۔ 2 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی اتھاریٹی کی جانب سے 15 عالمی اداروں میں شمولیت کے فیصلہ کے بعد امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے فلسطین کا دورہ منسوخ کردیا ہے ۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے قیدیوں کی رہائی اور یہودی آبادکاری روکنے سے انکار کے بعد اقوام متحدہ کے 15 بین الاقوامی اداروں میں فلسطین کی شمولیت کے فیصلہ پر دستخط کردیئے ہیں۔ جان کیری کو آج فلسطین پہنچنا تھا ، عوام نے ان کے دورہ پر توقع ظاہر کی تھی کہ مشرق وسطی میں امن اقدامات کا احیاء ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT