Sunday , January 21 2018
Home / سیاسیات / جان کیری کا ممنوعہ ہوٹل میں قیام

جان کیری کا ممنوعہ ہوٹل میں قیام

یانگون ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکہ نے آج کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری نے اُس وقت کوئی قانون شکنی نہیں کی جب انھوں نے امریکہ کی جانب سے بلیک لسٹ میں شامل بزنس مین کی ملکیتی ہوٹل میں قیام کیا تھا۔ اس ہوٹل کو میانمار کی سابقہ ملٹری حکومت کے ساتھ روابط کی وجہ سے بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا تھا ۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ کیری نے کوئی

یانگون ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکہ نے آج کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری نے اُس وقت کوئی قانون شکنی نہیں کی جب انھوں نے امریکہ کی جانب سے بلیک لسٹ میں شامل بزنس مین کی ملکیتی ہوٹل میں قیام کیا تھا۔ اس ہوٹل کو میانمار کی سابقہ ملٹری حکومت کے ساتھ روابط کی وجہ سے بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا تھا ۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ کیری نے کوئی غلط کام نہیں کیا ۔

TOPPOPULARRECENT