Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / جاوید عثمانی چیف انفارمیشن کمشنر اتر پردیش

جاوید عثمانی چیف انفارمیشن کمشنر اتر پردیش

لکھنؤ۔/17فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق آئی اے ایس عہدیدار جاوید عثمانی نے آج راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں بحیثیت چیف انفارمیشن کمشنر اتر پردیش حلف لیا۔ مسٹر عثمانی 1978ء بیاچ کے آئی اے ایس آفیسر ہیں۔ مذکورہ عہدہ کا جائزہ لینے سے قبل رضاکارانہ سبکدوشی حاصل کرلی کیونکہ چیف انفارمیشن کمشنر کی حیثیت سے نامزدگی کیلئے حکومت میں کسی د

لکھنؤ۔/17فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق آئی اے ایس عہدیدار جاوید عثمانی نے آج راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں بحیثیت چیف انفارمیشن کمشنر اتر پردیش حلف لیا۔ مسٹر عثمانی 1978ء بیاچ کے آئی اے ایس آفیسر ہیں۔ مذکورہ عہدہ کا جائزہ لینے سے قبل رضاکارانہ سبکدوشی حاصل کرلی کیونکہ چیف انفارمیشن کمشنر کی حیثیت سے نامزدگی کیلئے حکومت میں کسی دوسرے عہدہ پر قائم نہیں رہ سکتے۔ قبل ازیں انہوں نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے جوائنٹ سکریٹری اور عالمی بینک اور نیپال میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سینئر ایڈوائزر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔ جبکہ اتر پردیش اکھیلش یادو چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد2012 میں چیف سکریٹری بنائے گئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT