جاپان: طوفانی بارشوں سے 9 ہلاک

ٹوکیو ، 12 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرانے والے طوفان کے باعث بارشوں اور تیز ہوائوں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ مختلف حادثات میں9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بارشوں کے بعد دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے دس لاکھ سے زائد افراد کو نقل مکانی کیلئے ہدایت کر دی گئی ہے۔ دو سو سے زائد پروازیں منسوخ اور بلٹ

ٹوکیو ، 12 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرانے والے طوفان کے باعث بارشوں اور تیز ہوائوں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ مختلف حادثات میں9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بارشوں کے بعد دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے دس لاکھ سے زائد افراد کو نقل مکانی کیلئے ہدایت کر دی گئی ہے۔ دو سو سے زائد پروازیں منسوخ اور بلٹ ٹرین بھی معطل ہو گئیں۔

TOPPOPULARRECENT