Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / جاپان: میری ٹائم ہیلی کاپٹر پرواز کے کچھ دیر بعد لاپتہ

جاپان: میری ٹائم ہیلی کاپٹر پرواز کے کچھ دیر بعد لاپتہ

ٹوکیو۔ 12 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) جاپان کا ایک میری ٹائم ہیلی کاپٹر پرواز کے کچھ دیر بعد لاپتہ ہو گیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوی ایشن حکام نے بتایا کہ میری ٹائم سیلف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر گوشیما پریفکچر ائیر بیس سے پرواز کے بعد کچھ دیر بعد لاپتہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں عملے کے تین افراد سوار تھے۔

TOPPOPULARRECENT