Monday , September 24 2018
Home / دنیا / جاپان میں برفانی طوفان ، 11 اموات

جاپان میں برفانی طوفان ، 11 اموات

ٹوکیو۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 11 افراد کی جاپان کے زیادہ تر حصوں میں جاری سرمائی برفانی طوفان میں فوت ہوجانے کی اطلاعات ہیں جبکہ موسمی پیش قیاسی کرنے والوں نے آج متنبہ کیا کہ اسی طرح کا ناسازگار موسم جاری رہے گا۔ جاپان کے شمالی اور وسطی حصہ عوام کے طاقتور جھکڑ کی زد میں ہیں جہاں گذشتہ چند دن سے بھاری مقدار میں برفباری ہورہی ہ

ٹوکیو۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 11 افراد کی جاپان کے زیادہ تر حصوں میں جاری سرمائی برفانی طوفان میں فوت ہوجانے کی اطلاعات ہیں جبکہ موسمی پیش قیاسی کرنے والوں نے آج متنبہ کیا کہ اسی طرح کا ناسازگار موسم جاری رہے گا۔ جاپان کے شمالی اور وسطی حصہ عوام کے طاقتور جھکڑ کی زد میں ہیں جہاں گذشتہ چند دن سے بھاری مقدار میں برفباری ہورہی ہے جس سے سفر درہم برہم ہوگیا اور دوردراز کے مقامات دیگر حصوں سے الگ تھلگ پڑ گئے ہیں۔ اس موسمی صورتحال میں خاص طور پر ضعیف افراد زیادہ پریشان ہیں اور اموات میں بھی ان ہی کی اکثریت ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور کئی پروازیں منسوخ کرنی پڑ رہی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT