Monday , November 19 2018
Home / Top Stories / جاپان میں زلزلہ کا جھٹکا، پانچ زخمیعمارتوں اور سڑکوں کو نقصان

جاپان میں زلزلہ کا جھٹکا، پانچ زخمیعمارتوں اور سڑکوں کو نقصان

ٹوکیو۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کے مغربی علاقہ میں آج صبح آئے زلزلہ میںپانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ بعض عمارتوں اور سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریختر پیما پر زلزلہ کی شدت 5.6 نوٹ کی گئی جبکہ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے مزید شدید جھٹکوں کی بھی پیش قیاسی کی ہے۔ زلزلہ کی جھٹکوں نے سب سے زیادہ مغربی علاقہ میں واقع جزیرہ ہونشو کو سب سے زیادہ متاثر کیا جو ہیروشیما سے 96 کیلو میٹر شمال میں واقع ہے جو ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق رات 10 بجے رونما ہوا۔ عوام کو چوکنا رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT