Friday , January 19 2018
Home / دنیا / جاپان میں سمندری طوفان

جاپان میں سمندری طوفان

ٹوکیو۔ 12؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک طاقتور سمندری طوفان کی وجہ سے جاپان کے جنوبی جزیرہ اوکیناوا میں موسلادھار بارش ہورہی ہے اور جنوب مغرب کے اہم جزیرہ کیوشو اندیشہ ہے کہ اندرون ایک ہفتہ دوسرے شدید سمندری طوفان کا نشانہ بن جائے گا۔ اس طوفان کی وجہ سے تاحال 28 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ایک لاکھ 50 ہزار افراد کا تخلیہ کروادیا گیا ہے۔ سمندر

ٹوکیو۔ 12؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک طاقتور سمندری طوفان کی وجہ سے جاپان کے جنوبی جزیرہ اوکیناوا میں موسلادھار بارش ہورہی ہے اور جنوب مغرب کے اہم جزیرہ کیوشو اندیشہ ہے کہ اندرون ایک ہفتہ دوسرے شدید سمندری طوفان کا نشانہ بن جائے گا۔ اس طوفان کی وجہ سے تاحال 28 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ایک لاکھ 50 ہزار افراد کا تخلیہ کروادیا گیا ہے۔ سمندری طوفان وانگ فانگ کے ہمراہ 178 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے یہ سوپر سمندری طوفان کے زمرے میں شامل نہیں ہوسکا۔ یہ کل جزیرہ کیوٹو پہنچ جائے گا۔ زمین کھسکنے کے اندیشے ظاہر کئے گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT