Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / جاپان میں 2017ء تک امریکہ کے

جاپان میں 2017ء تک امریکہ کے

دو مزید بحری جنگی جہازوں ’’ڈیسٹرائس ‘‘کی تعیناتی

دو مزید بحری جنگی جہازوں ’’ڈیسٹرائس ‘‘کی تعیناتی
ٹوکیو۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ 2017ء تک جاپان میں مزید دو بالسٹک میزائلز دفاعی نظام سے آراستہ دو بحری جنگی جہاز ڈیسٹرائس تعینات کرے گا ۔ یہ شمالی کوریا کے میزائلز سے لاحق خطروں کے خلاف تحفظاتی انتظامات میںاضافہ کی ایک کوشش ہوگی ۔ وزیر دفاعی امریکہ چیک ہیگل نے وزیر دفاع جاپان اٹسونوری اونوڈیرا سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بات چیت کا مرکزی موضوع شمالی کوریا سے لاحق خطروں پر مرکوز تھا ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی اشتعال انگیزی اور علاقائی عدم استحکام کی کوششوں کے انسداد کیلئے یہ جہاز تعینات کئے جارہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT