Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / جاپان کی اپوزیشن پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب

جاپان کی اپوزیشن پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب

ٹوکیو۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ جاپان کی جنگ زدہ اہم اپوزیشن پارٹی نے آج کاٹسویا اوکاڈا کو اپنا نیا قائد منتخب کرلیا جب کہ پارٹی دسمبر کے عام انتخابات میں شرمناک شکست کے بعد ملک میں اپنا موقف بحال کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ وزیراعظم شنزو ایب کی گزشتہ ماہ شاندار کامیابی کے بعد جو گزشتہ دو سال میں ان کی دوستی مرتبہ کامیابی تھی، تبصرہ نگا

ٹوکیو۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ جاپان کی جنگ زدہ اہم اپوزیشن پارٹی نے آج کاٹسویا اوکاڈا کو اپنا نیا قائد منتخب کرلیا جب کہ پارٹی دسمبر کے عام انتخابات میں شرمناک شکست کے بعد ملک میں اپنا موقف بحال کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ وزیراعظم شنزو ایب کی گزشتہ ماہ شاندار کامیابی کے بعد جو گزشتہ دو سال میں ان کی دوستی مرتبہ کامیابی تھی، تبصرہ نگاروں کے بموجب اس کی وجہ بڑی حد تک کوئی قابل اعتماد متبادل کا موجود نہ ہونا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان جو دسمبر 2012ء تک ملک پر تین سال حکومت کرچکی ہے، 475 رکنی ایوان زیریں میں صرف 73 نشستیں حاصل کرسکی جب کہ شنزو ایب کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کو 291 نشستیں حاصل ہوئیں۔

TOPPOPULARRECENT