Tuesday , November 21 2017
Home / شہر کی خبریں / جاں بحق حجاج کرام کو اسمبلی میں تعزیت

جاں بحق حجاج کرام کو اسمبلی میں تعزیت

حیدرآباد۔/7اکٹوبر، ( سیاست نیوز) حج کے دوران پیش آئے واقعات پر اسمبلی میں آج اظہار رنج کیا گیا۔ منیٰ بھگدڑ اور کرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ریاست کے حجاج کرام کا بالخصوص تذکرہ کرتے ہوئے ایوان میں ارکان خاندان کو تعزیت پیش کی گئی۔ سارے ایوان نے ان حجاج کرام کی تعزیت میں دو منٹ کی خاموشی منائی۔
الحاج ابراہیم بن عبداللہ مسقطی کو
اسمبلی کا خراج
حیدرآباد۔/7اکٹوبر، ( سیاست نیوز) الحاج ابراہیم بن عبداللہ مسقطی سابق رکن اسمبلی کے بشمول دیگر ارکان جن کا حال ہی میں انتقال ہوگیا ان تمام کو آج اسمبلی میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اسپیکر نے الحاج ابراہیم بن عبداللہ مسقطی کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا سینئر ارکان میں شمار ہوتا تھا۔ واضح رہے کہ وہ اردو اکیڈیمی کے صدرنشین اور قانون ساز کونسل کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT