Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / جبری تبدیلیٔ مذہب پر مباحث ہونگے

جبری تبدیلیٔ مذہب پر مباحث ہونگے

نئی دہلی ، 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا آر ایس ایس کی ملحق تنظیم کی جانب سے آگرہ اور دیگر علاقوں میں جاری مبینہ جبری تبدیلیٔ مذہب کے مسئلے پر چہارشنبہ کو بحث منعقد کرے گا، حکومت نے آج یہ بات کہی۔ اپوزیشن نے آگرہ میں مسلمانوں کا مذہب جبراً تبدیل کرانے اور علیگڑھ میں عیسائیوں کے ساتھ اسی طرح کے خطرہ کا مسئلہ اٹھایا تو مملکتی وزیر پارلیمانی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ حکومت اس مسئلہ پر بحث کیلئے تیار ہے۔

TOPPOPULARRECENT