Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / جرمنی سے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرنے کا ناٹو سربراہ کا مطالبہ

جرمنی سے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرنے کا ناٹو سربراہ کا مطالبہ

برسلز ۔8جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ناٹو کے ڑینز اسٹولٹن برگ نے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرے۔برسلز میں ناٹوکے اجلاس سے قبل اسٹولٹن برگ نے جرمنی کی جانب سے دفاعی اخراجات میں اضافے کے وعدے کی تعریف کی۔ اسٹولٹن برگ نے ناٹوکے رکن ممالک سے ایک مرتبہ پھر استدعا کی کہ وہ سن 2024 تک اپنی مجموعی قومی پیداوار کا دو فیصد دفاعی اخراجات کی مدد میں خرچ کرنے کے ہدف کو پورا کریں۔

TOPPOPULARRECENT