Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / جرمنی نے روس کے ساتھ اسلحے کی تجارت روک دی

جرمنی نے روس کے ساتھ اسلحے کی تجارت روک دی

برلن ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی نے روس کے ساتھ اسلحہ سازی کے معاہدوں کو فی الحال روکنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزیر اقتصادیات زیگمار گابریئل کے مطابق موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے برلن حکومت روس کے ساتھ عسکری تربیت کے ایک مرکز کے قیام کے فیصلے کو نامناسب سمجھتی ہے۔ اس معاہدہ کی رو سے جرمن کمپنی رائن میٹل کو روسی فوج کو ایک جنگی تربیت

برلن ، 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی نے روس کے ساتھ اسلحہ سازی کے معاہدوں کو فی الحال روکنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن وزیر اقتصادیات زیگمار گابریئل کے مطابق موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے برلن حکومت روس کے ساتھ عسکری تربیت کے ایک مرکز کے قیام کے فیصلے کو نامناسب سمجھتی ہے۔ اس معاہدہ کی رو سے جرمن کمپنی رائن میٹل کو روسی فوج کو ایک جنگی تربیتی مرکز تعمیر کرنے میں تعاون فراہم کرنا ہے اور اس منصوبے پر کل 120 ملین یورو کی لاگت آئے گی۔

TOPPOPULARRECENT