Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / جرمنی کے سنیما میں واردات پولیس نے مسلح شخص کو گولی مار دی

جرمنی کے سنیما میں واردات پولیس نے مسلح شخص کو گولی مار دی

ویرنہیم (جرمنی) ، 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک نقاب پوش اور مسلح شخص نے آج ایک جرمن ملٹی پلکس سنیما میں درجنوں افراد کو عملاً یرغمال بناکر خود کو ایک گوشہ میں محدود کرلیا تھا، یہاں تک کہ پولیس نے اسے ہلاک کردیا، عہدیداروں نے یہ بات کہی۔ وزیر داخلہ پیٹر بوتھ نے کہا کہ یہ واقعہ فرینکفرٹ کے 75 کیلومیٹر جنوب کے مغربی ٹاؤن ویرنہیم میں پیش آیا۔ انھوں نے کہا کہ کوئی بھی یرغمال زخمی نہیں ہوا، اور تمام لوگوں کو بحفاظت اس عمارت سے نکال لیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT