Thursday , June 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / جرمن خلا باز وں نے اسپین اسٹیشن میں فائنل کا مشاہدہ کیا

جرمن خلا باز وں نے اسپین اسٹیشن میں فائنل کا مشاہدہ کیا

برلن۔ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جہاں فٹبا ل شائقین نے ارجنٹینا اور جرمن کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھا وہیں خلابازوں نے بھی فیفا ورلڈکپ کا فائنل انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن میں دیکھا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔خلا باز الیگزینڈر نے کہا کہ ٹیم کی ہمیشہ سے شاندار کارکردگی رہی ہے۔ سنسنی خیزمیچ دیکھنے میں مزا آیا ہم دعاکررہے تھے کہ جرمنی ورلڈ کپ جیت جائے۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ فائنل جیت کرقوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ٹیم کی کامیابی پر پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔

TOPPOPULARRECENT