Monday , September 24 2018
Home / عرب دنیا / جرمن کے انجنیئر مشرف بہ اسلام

جرمن کے انجنیئر مشرف بہ اسلام

مکہ معظمہ ۔ /23 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) جرمن کے ایک انجنیئر نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا ہے ۔ اسلام کو بنی نوع انسان کے لئے ایک اعلیـ ترین مذہب قرار دیتے ہوئے 69 سالہ انجنیئر نے اپنا نام سمیع شفیق رکھ لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں جب اسلام کی اہمیت اور افادیت کا علم ہوا تو اسلام کو ایک حقیقی مذہب سمجھا اور کلمہ طیبہ پڑھ لیا۔ اُنھوں نے واضح کیاکہ اسلام قبول کرنے سے قبل اُنھوں نے اسلام کے بارے میں تفصیلات حاصل کی، جدہ کا دورہ کیا اور یہاں ایک عالم دین سے ملاقات کی جنھوں نے انھیں اسلامی تعلیمات کے بارے میں بتایا اور سورہ فاتحہ پڑھایا۔

TOPPOPULARRECENT