جسونت سنگھ کی حالت انتہائی نازک ‘ اعضائے رئیسہ مستحکم

نئی دہلی 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق بی جے پی لیڈر جسونت نسگھ کی حالت انتہائی نازک ہے ۔ وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ حالانکہ ان کے اعضائے رئیسہ مستحکم ہیں لیکن ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔ سابق وزیر دفاع آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل ہاسپٹل میں آئی سی یو میں ہیں ۔ وہ گھر میں گرپڑے تھے جس سے ان کے سر پر زخم آئے ۔

TOPPOPULARRECENT