Wednesday , September 19 2018
Home / سیاسیات / جسونت سنگھ کی حالت نازک فوجی دواخانہ کے عہدیداروں کا بیان

جسونت سنگھ کی حالت نازک فوجی دواخانہ کے عہدیداروں کا بیان

نئی دہلی۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام)سابق کابینی وزیر و سابق بی جے پی قائد جسونت سنگھ کی حالت آج بھی نازک ہے۔ 76 سالہ قائد کو 8 اگست کو نازک حالت میں فوجی دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا۔ انہیں آج ہلکا بخار تھا۔ وہ اپنے مکان میں گر پڑے تھے اور ان کا سَر زخمی ہوگیا تھا جس کے بعد 8 اگست کو انہیں دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا۔ ان کے ارکان خاندان کو وہ

نئی دہلی۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام)سابق کابینی وزیر و سابق بی جے پی قائد جسونت سنگھ کی حالت آج بھی نازک ہے۔ 76 سالہ قائد کو 8 اگست کو نازک حالت میں فوجی دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا۔ انہیں آج ہلکا بخار تھا۔ وہ اپنے مکان میں گر پڑے تھے اور ان کا سَر زخمی ہوگیا تھا جس کے بعد 8 اگست کو انہیں دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا۔ ان کے ارکان خاندان کو وہ فرش پر بیہوش پڑے ملے تھے۔

TOPPOPULARRECENT