Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جشن تلنگانہ میں رکن اسمبلی کی شرکت

جشن تلنگانہ میں رکن اسمبلی کی شرکت

پٹلم۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستر منڈل پرجا پریشد کے احاطہ میں دھوم دھام جشن تلنگانہ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے نے شرکت کی۔ مختلف طبقہ کی خواتین نے بتکماں کھیلا۔ رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے منڈل پرجا پریشد نائب صدر مسٹر نرسا گوڑ، ار آئی مسٹر راج اپا نے پروگرام کا مشاہدہ کیا۔ تلنگانہ کے ماہ

پٹلم۔/6جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستر منڈل پرجا پریشد کے احاطہ میں دھوم دھام جشن تلنگانہ پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے نے شرکت کی۔ مختلف طبقہ کی خواتین نے بتکماں کھیلا۔ رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے منڈل پرجا پریشد نائب صدر مسٹر نرسا گوڑ، ار آئی مسٹر راج اپا نے پروگرام کا مشاہدہ کیا۔ تلنگانہ کے ماہر گلوکاروںنے ریاست تلنگانہ کے مختلف انداز میں گیت پیش کئے۔ بعد ازاں بتکماں کو خواتین نے روایتی طور پر تالاب میں چھوڑ دیا۔ تلنگانہ کے حامیوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ آتشبازی کی۔

TOPPOPULARRECENT