Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / جعلسازی کا ملزم اعلیٰ سطحی چینی جنرل کینسر سے فوت

جعلسازی کا ملزم اعلیٰ سطحی چینی جنرل کینسر سے فوت

بیجنگ ۔ 16 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بدنام چینی جنرل یوکائی ہو چینی فوج کا سابق دوسرے مرتبہ کا عہدیدار تھا اور پی ایل اے کا سینئر ترین عہدیدار تھا جو صدر چین ژی جن پنگ کی بڑے پیمانہ پر انسداد کرپشن مہم کا شکار ہوگیا تھا ۔ آج کینسر کی وجہ سے فوت ہوگیا۔ 71 سالہ ژو سابق نائب صدر مرکزی فوجی کمیشن بھی تھا جو فوج کا اعلیٰ ترین شعبہ ہے اور تمام تینوں فوجی شعبوں کو کنٹرول کرتا ہے، کل وہ دواخانہ میں کینسر سے فوت ہوگیا۔ کینسر اس کے تمام جسم میں پھیل گیا تھا جس کی وجہ سے اس کے جسم کے کئی اہم اعضاء ناکارہ ہوگئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT