Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / جعلی ویزا پر سفر کرنے والی خاتون گرفتار

جعلی ویزا پر سفر کرنے والی خاتون گرفتار

شمس آباد /17 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد ایمگریشن حکام نے ایک خاتون کو جعلی ویزا پر سفر کرنے پر گرفتار کرکے شمس آباد آر جی آئی پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے بموجب کے بھودیوی 30 سالہ ساکن وائی ایس آر ڈسٹرکٹ شمس آباد ایرپورٹ سے سعودی جانے ایمیگریشن چیکنگ کے دوران امپلائیمنٹ ویزا برآمد ہوا جس پر اسے حراست میں لیتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ شمس آباد آر جی آئی سب انسپکٹر محمد ناصر نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا ۔

TOPPOPULARRECENT