Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / جعلی ڈگری کا مقدمہ

جعلی ڈگری کا مقدمہ

سمرتی کی غیرضروری ہراسانی : عدالت
نئی دہلی ۔ /18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)  دہلی کی عدالت نے آج فیصلہ کیا کہ جعلی ڈگری کے مقدمہ میں سمرتی ایرانی کو طلب نہ کیا جائے ۔ کیونکہ وہ ایک مرکزی وزیر ہیں اور جعلی ڈگری کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے انہیں غیرضروری طور پر ہراساں کیا جارہا ہے ۔ سمرتی ایرانی کو عدالت میں طلب کرنے کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے میٹرو پولیٹین مجسٹریٹ ہرویندر سنگھ نے یہ فیصلہ سنایا اور کہا کہ درخواست 11 سال کی تاخیر سے داخل کی گئی ہے ۔ کیونکہ اصل حلف نامہ 2004 ء میں داخل کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT